تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
47
شیئر کریں
جھنگ(جاوید اعوان سے)ضلعی انتظامیہ جھنگ کا انقلابی اقدام “عدالت اب موقع پر” جاری ہے۔ ریونیو افسران نے گزشتہ روز درج ذیل موضع جات/چکوک میں ونڈہ جات کے 57 کیسز کے موقع پر فیصلہ کیا۔
جھنگ(جاوید اعوان سے)ضلعی انتظامیہ جھنگ کا انقلابی اقدام “عدالت اب موقع پر” جاری ہے۔ ریونیو افسران نے گزشتہ روز درج ذیل موضع جات/چکوک میں ونڈہ جات کے 57 کیسز کے موقع پر فیصلہ کیا۔ریونیو آفیسر مدثر حسین نے موچیوالہ میں 5 تقسیم کے کیسز کا موقع پر فیصلہ کیا۔فتح اللہ تحصیلدار جھنگ نے چک مگھیانہ میں 5 کیسز کا موقع پر فیصلہ کیا۔ریونیو آفیسر ربنواز ڈب نے شاہ جیونہ اور حسام میں 3 کیسز کا موقع پر فیصلہ کیا۔ریونیو آفیسر غضنفر علی نے گڑھ مہاراجہ میں 5 کیسز کا فیصلہ کیا۔ ریونیو آفیسر کاظم علی نے جی ایم راجا میں 5 کیسز کا فیصلہ کیا۔ریونیو آفیسر سرفراز خان نے جی ایم راجا میں 5 کیسز کا موقع پر فیصلہ کیا۔ریونیو آفیسر محمد اکرم نے جی ایم راجا میں 5 کیسز کا موقع پر فیصلہ کیا۔ریونیو آفیسر مختار حسین جعفری نے جی میران والا میں 5 کیسز کا موقع پر فیصلہ کیا۔ریونیو آفیسر عابد حسین نے احمد پور سیال میں 5 کیسز کا موقع پر فیصلہ کیا۔ریونیو آفیسر امان اللہ نے کوٹ عیسی, قادر پور اور کھیوہ میں 4 کیسز کا موقع پر فیصلہ کیا۔ریونیو آفیسر محمد افضل نے احمد پور سیال میں 5 کیسز کا موقع پر فیصلہ کیا۔ریونیو آفیسر نواز سربانہ نے میسم اور چیلہ میں 5 کیسز کا موقع پر فیصلہ کیا۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔