43

*جھنگ(جاوید اعوان سے)مہر علمدار حسین پاتوآنہ ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ تعینات ہیں اور اپنے محکمانہ امور احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)مہر علمدار حسین پاتوآنہ ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ تعینات ہیں اور اپنے محکمانہ امور احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں* وہ ایک محنتی,ملنسار,خوش اخلاق,دیانتدار اور قابل آفیسر ہیں محکمہ پولیس میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں مختلف تھانہ جات میں بطور ایس ایچ او بھی تعینات رھے ہیں اور اپنی تعیناتی کے دوران عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بناکر اپنے محکمے کانام روشن کرتے رھے ہیں موصوف اپنی ایمانداری اور قابلیت کی وجہ سے نا صرف عوام میں مقبول ہیں بلکہ محکمہ پولیس میں بھی اچھی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں ایسے دیانتدار اورملنسار آفیسر اپنے محکمہ کے لیے قابل فخر اور عوام کے لیے مسیحا سمجھے جاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں