40

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پرنسپل اسٹرائیو سکول ٹوبہ روڈ زاہد خورشید لودھی کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پرنسپل اسٹرائیو سکول ٹوبہ روڈ زاہد خورشید لودھی کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج**تفصیلات کے مطابق مقدمہ اوورسیز پاکستانی کرن آمین کی مدعیت میں درج کیا گیا*
*کرن امین کی جانب سے پرنسپل زاہد خورشید لودھی پر مخالفین سے ساز باز ھو کر بچوں کے اغوا کی سازش میں شامل ھونے کا الزام عائد کیا گیا۔ یاد رھے چند روز قبل نامزد ملزمان اسٹرائیو سکول ٹوبہ روڈ سے نا بالغ بچوں کو پولیس کی موجودگی میں والدہ سے چھین کر فرار ھوگئے تھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں