27

*جھنگ(جاوید اعوان سے)انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے کے تمام دعووں کو ڈنگ ٹپاؤ پالیسی قرار دے دیا.میونسپل کمیٹی کی جانب سے تجاوزات خاتمے کے دعوے ٹھس ھو گئے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے کے تمام دعووں کو ڈنگ ٹپاؤ پالیسی قرار دے دیا.میونسپل کمیٹی کی جانب سے تجاوزات خاتمے کے دعوے ٹھس ھو گئے*
*جھنگ انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے کے تمام دعووں کو ڈنگ ٹپاؤ پالیسی قرار دے دیا.میونسپل کمیٹی کی جانب سے تجاوزات خاتمے کے دعوے ٹھس ھو گئے*
*تجاوزات کی وجہ سے عوام کو پیدل چلنے میں دشواری کا سامنا سکول انے جانے والے شدید گرمی میں گھنٹوں ٹریفک میں پھنسی خواتین بچے بے حال ھونے لگے .ریل بازار، مین بازار، انارکلی بازار میں اگر خدانخواستہ کوئی حادثہ پیش ا جائے تو وہاں ایمبولنس فائر بریگیڈ کا عملہ تک نہیں پہنچ سکتا انکروچمنٹ آفسر کی ملی بھگت کرپشن سے مین بازار میں لوگوں نے موبائل کاؤنٹر لگا رکھے ہیں ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا ڈیلی کی بنیاد پر اہلکار اپنا حصہ وصول کرتے ہیں جبکہ اس روڈ پر لوگوں کا پیدل چلنا بھی دشوار ھے جبکہ یہی حالت ریل بازار انار کلی بازار کی ھونے سے خواتین کو خریداری کے لیے انے جانے میں دشواری کا سامنا سی او میونسپل کمیٹی نے تمام تجاوزات کے خاتمے کا اعادہ کیا لیکن ریل بازار ،انارکلی بازار، مین بازار، کوٹ روڈ وغیرہ پر تجاوزات جون کی توں ھے انکروچمنٹ آفسر کی کرپشن ملی بھگت سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ ناممکن ھے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ سے فوری نوٹس اور کرپٹ اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی اور ٹرانسفر کا مطالبہ کر دیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں