33

*جھنگ(جاوید اعوان سے )وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں*

*جھنگ(جاوید اعوان سے )وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں*۔اس حوالہ سے موضع نانک سر باغ میں 2 کنال 8 مرلہ سرکاری زمین واگزارکروائی گئی۔ واگزار کروائی گئی سرکاری زمین کی مالیت 50 لاکھ روپے بنتی ھے۔اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے احکامات جاری کئے کہ قبضہ مافیہ کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں