12

افریقہ میں ہر صبح ایک ہرن جاگتا ھے، اور ہر روز اس کا پہلا خیال یہی ھوتا ھے کہ ہر حال میں شیر سے زیادہ تیز دوڑنا ھے، ورنہ وہ شیر کا نوالہ بن جائے گا. مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

افریقہ میں ہر صبح ایک ہرن جاگتا ھے، اور ہر روز اس کا پہلا خیال یہی ھوتا ھے کہ ہر حال میں شیر سے زیادہ تیز دوڑنا ھے، ورنہ وہ شیر کا نوالہ بن جائے گا. مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
انہی جنگلوں میں ہر صبح ایک شیر جاگتا ھے، وہ یہی سوچتا ھے کہ اسے ہر حال میں ہرن سے زیادہ تیز دوڑنا ھے، ورنہ وہ بھوکا مر جائے گا۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کون ہیں، ہرن یا شیر۔ جب سورج نکلتا ھے تو پھر آپ کو اپنی بقا کی خاطر دوڑنا پڑتا ھے۔

تھامس فریڈمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں