69

>*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمراہ عیدالاضحیٰ کے حوالے سے حکومت پنجاب کے جانب سے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی شہر سے باہر منتقلی کیلئے ویسٹ بیگز شہریوں میں تقسیم کئے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمراہ عیدالاضحیٰ کے حوالے سے حکومت پنجاب کے جانب سے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی شہر سے باہر منتقلی کیلئے ویسٹ بیگز شہریوں میں تقسیم کئے* ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمراہ عیدالاضحیٰ کے حوالے سے حکومت پنجاب کے جانب سے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی شہر سے باہر منتقلی کیلئے ویسٹ بیگز شہریوں میں تقسیم کئے ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ شہری قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بیگز میں ڈال کر مقرر کردہ کولیکشن پوائنٹ پر رکھیں تا کہ میونسپل کا عملہ بروقت اٹھا کر انہیں تلف کر سکے ۔ بطور مسلمان ہم پر فرض ھے کہ جسم اور روح کے ساتھ اپنے شہر کی صفائی کا بھی خیال رکھیں ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ صفائی کیلئے اجتماعی کوشش ہی صحت مند معاشرے کی ضامن ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں