36

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر محمد عمیر اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عادل رانجھا کی اپنی ٹیم کے ھمراہ عیدالاضحی پر شاندار کارکردگی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر محمد عمیر اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عادل رانجھا کی اپنی ٹیم کے ھمراہ عیدالاضحی پر شاندار کارکردگی* تفصیلات کے مطابق ڈی سی جھنگ اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے حکم پر سینٹری سپروائزر چوہدری اسحاق کی زیر نگرانی، میٹ آصف اور خرم عید الضحی کے موقع پر شہر بھر میں بائیو ڈی گریڈ ایبل بیگ تقسیم کیے جا رہے ہیں اور قربانی کے موقع پر جانوروں کی الائشیں انتریاں وغیرہ اس بائیو ڈی گریڈ ایبل بیگ میں ڈالیں
عوام الناس سے گزارش ہے کہ آلاٸشوں کو ان بیگز میں ڈال کر گھروں سے باہر رکھیں۔عملہ خود ان کو اٹھا کر لے جاۓ گا اہل محلہ سینٹری انسپکٹر چوہدری اسحاق اور انکے سٹاف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو اپنی ڈیوٹی کو ایمانداری سے سرانجام دے رہے ہیں جو کسی بھی شکایت پر فوری ایکشن لیتے ہیں۔ ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں