26

>*وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عید الاضحی کے دوسرے دن بھی پورے صوبے میں صفائی مہم زور وشور سے جاری*

*وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عید الاضحی کے دوسرے دن بھی پورے صوبے میں صفائی مہم زور وشور سے جاری*
شہروں، اضلاع، تحصیلوں اور یونین کونسلوں میں آلائشیں اٹھانے اور صفائی ستھرائی کی مہم گزشتہ روز کی طرح جاری ھے

راستوں کی دھلائی بھی جاری، عرق گلاب پانی میں شامل کرکے چھڑکاؤ کیا جا رہا ھے

وزیر اعلی کا افسران اور عملے کو عید کے پہلے دن کی طرح دوسرے روز بھی پورے جذبے سے صفائی مہم جاری رکھنے کااہداف، شاباش بھی دی
وزیر اعلی پنجاب کی شہریوں سے بھی بھرپور تعاون کی درخواست
ہیلپ لائن 1139 فعال ہے، شہری آلائشوں اور صفائی کے حوالے سے فوری آگاہ کریں، وزیر اعلی کی اپیل عوامی نمائندوں، ڈسٹرکٹ مینجمنٹ، میونسپل سروسز، بلدیاتی اداروں، کوڑا اٹھانے والی کمپنیوں اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو متحرک رکھنے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں