21

*کراچی: سی ویو عمار ٹاور X10 بس سٹاپ کے قریب فائرنگ 03 افراد زخمی۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: سی ویو عمار ٹاور X10 بس سٹاپ کے قریب فائرنگ 03 افراد زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے
زخمی ھونے والے افراد کی شناخت
1- امیر زادہ ولد عبدالحکیب عمر 25 سال
2- عرفان ولد محمد یوسف عمر 24 سال
3- یاسمین ولد سعید رحیم عمر 24 سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں