29

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے اوورچارجنگ سمیت حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف ایکشن*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے اوورچارجنگ سمیت حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف ایکشن* لیتے ھوئے 18 گاڑیوں کو چیک کیا اور 8 گاڑیوں کے چالان کرکے مجموعی طور پر 16 ہزار روپے سے زائد کے جرمانے عائد کئے اور 4 ہزار روپے کرایہ کی واپسی کروائی گئی۔ اس موقع پر انہوںنے ہدایات جاری کیں کہ تمام ٹرانسپوٹران تیز رفتاری ،اوور لوڈنگ اور زائد کرایوں کی وصولی سے گریز کریں ، ایسے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں