22

*ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے پی ٹی آئی کے 4 رہنماؤں کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع*

*ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے پی ٹی آئی کے 4 رہنماؤں کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع*
ڈی سی کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ 15 روزہ نظر بندی کے احکامات 3 ایم پی او کے تحت جاری کئے گئے۔
شہریار ریاض ، کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر راجہ ، چوہدری امیر افضل اور تیمور مسعود اکبر کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کی سفارش محکمہ پولیس نے کی تھی جس کی توثیق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے 20جون کی میٹنگ میں کی۔واضح رھے کہ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے آج الیکشن کمیشن کے خلاف پیدل مارچ کرنا ھے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں