11

*کراچی: اورنگی ٹاؤن 15 نمبر الحبیب مسجد کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: اورنگی ٹاؤن 15 نمبر الحبیب مسجد کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
زخمی ھونے والے شخص کی شناخت محمد ندیم ولد محمد زین اللہ عمر 25سال کے نام سے ھوئی ھے ۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں