*محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب/ اہم فیصلہ*
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں میں ہفتہ کا دن یومیہ چھٹی کا دن قرار دے دیا
ہفتہ کے روز چھٹی کی وجہ سے سکولوں میں سوموار سے جمعہ تک یومیہ تدریسی اوقات کار بڑھائے جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب
ہفتہ کا دن اساتذہ کی ٹریننگ، کپیسٹی بلڈنگ، لیسن پلاننگ اور دیگر متعلقہ امور کیلئے مرحلہ وار استعمال ھوا کرے گا، وزیر تعلیم پنجاب
41