26

*کراچی: ناظم آباد 02 نمبر کابلی بازار کے قریب گھر سے 02 افراد کی گلا کٹی لاشیں برآمد۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: ناظم آباد 02 نمبر کابلی بازار کے قریب گھر سے 02 افراد کی گلا کٹی لاشیں برآمد۔چھیپا ذرائع*
لاشوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
لاشوں کی شناخت تا حال نہ ھوسکی ھے عمر35، 45 سال بتائی جا رھی ھے۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں