36

*خبردار، ھوشیار! حکومت نے آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دے دی*

*خبردار، ھوشیار! حکومت نے آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دے دی*

اسلام آباد: حکومت نے قومی سلامتی کے پیش نظر اور جرم کے خدشے کے تناظر میں آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دے دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) ایکٹ کی دفعہ 54 کے تحت آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دے دی گئی ھے۔
اس حوالے سے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن نے باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ھے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ھے کہ اس کیلئے کم ازکم گریڈ 18 کا آفیسر تعینات کیا جائے گا، مذکورہ آفیسر کو کال، میسج یا کسی بھی کال کو ٹریس کرنے کا بھی اختیار ھوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں