*پیمرا کا احسن اقدام*
پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز میں طنزیہ و مزاحیہ پروگرامز میں ریاستی اداروں کے یونیفارمز کو استعمال کرنے پر پابندی عائد
نوٹس جاری کر دیا گیا ھے کہ یکم اگست 2024ء سے کوئی ٹی وی چینل اپنے پروگرامز میں ریاستی اداروں(پولیس، افواج پاکستان و دیگر سیکیورٹی اداروں) کے یونیفارم استعمال نہیں کرے گا
دیکھا گیا ھے کہ ٹی چینلز پر چلنے والے پروگرامز میں اداروں کی وردیوں بالخصوص پولیس کی ودری کا استعمال توہین آمیز اور تمسخرانہ طریقے سے کیا جاتا ھے۔
جس سے اداروں کے وقار پر برا اثر پڑتا ھے
اسی تناظر میں پیمرا نے فوری طور پر ٹی وی چینلز کو نوٹسسز جاری کر دئیے ہیں کہ اپنے کامیڈی و دیگر پروگرامز میں ریاستی اداروں کے یونیفارمز کا استعمال فی الفور بند کر دیا جائے۔
پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی