*جھنگ(جاوید اعوان سے)سید فخر علی شاہ سپوت جھنگ کو ساؤتھ ایشین بیس بال اینڈ سافٹ بال فیڈریشن (SABSF) کے نئے صدر منتخب ہونے پر بہت بہت مبارک ھو*
*سید فخر علی شاہ ایکس ڈائریکٹر جنرل سپورٹس سید خاور شاہ مرحوم کے فرزند اور سید قسورشاہ و سید منظر شاہ ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل آباد کے بھتیجے ہیں*
196







