140

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز گجر ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ھے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز گجر ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ھے*
*کہ حکومت پنجاب جلد از جلد صوبہ میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کروائے ۔ حکمرانوں کی طرف سے غیر جماعتی بنیادوں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ در حقیقت حکمرانوں کے اندرونی خوف کا مظہر ہے ۔ غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات سے صوبہ میں برادری اِزم ،فرقہ پرستی ، لسانیت اور غیر سیاسی ذہنیت کو فروغ ملے گا جو کہ جمہوری روایات کے لیے زہر قاتل ہے ۔ آخر حکومت پنجاب جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے سے راہِ فرار کیوں اختیار کر رہے ہیں۔ پوری قوم کا یہ ٹنوں وزنی سوال ہے*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں