306

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جھنگ پولیس تھانہ سٹی کی کاروائی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جھنگ پولیس تھانہ سٹی کی کاروائی*
*ڈی پی او بلال افتخار کیانی کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او جھنگ سٹی ثمر شاہ نے اپنی ٹیم کے ھمراہ قبہ خانے پر چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں تین مرد اور چار خواتین کو موقع پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا*
*سماج میں بے حیائی اور بے راہ روی پھیلانے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا ۔غیر اخلاقی سرگرمیوں کے اڈے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے*
*مزید ایس ایچ او جھنگ سٹی کو ہدایت کی اس طرح کے اڈوں کا خاتمہ علاقہ سے یقینی بنایا جائے*
*اہلیان علاقہ نے پولیس کی اس کاروائی کو خوب سراہا اور اطمینان ظاہر کیا کہ مستقبل میں بھی ایسے عناصر سے اہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں