221

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز گجر ایڈووکیٹ نے کہا ھے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر مشتمل مسودہ ایک ناقص دستاویز ھے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز گجر ایڈووکیٹ نے کہا ھے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر مشتمل مسودہ ایک ناقص دستاویز ھے*
*جو کہ حکمرانوں کے اندرونی خوف کی واضح عکاسی کرتا ہے ۔ صدر مملکت کو تا حیات قانونی کاروائی سے استثناء دینا صریحاً غیر اخلاقی اور غیر آئینی اقدام ہے ۔ ان ترامیم کے نتیجے میں فوجی و سول بیوروکریسی مزید مضبوط ہوگی ۔لگتا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت اور آئین کی بالادستی ایک خواب پریشاں رہے گا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک میں منصفانہ و غیر جانبدارانہ انتخاب کراکے ایک خود مختار پارلیمنٹ و حکومت قائم کی جائے۔ جمعیت علماء اسلام اس حوالہ سے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی* ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں