180

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈرنے شورکوٹ کادورہ کیا یہاں انہوں نے دوروز قبل اسسٹنٹ کمشنر شور کوٹ صدف اکبر اور وکلاء برادری کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمی کو دور کرنے کیلئے صدر بار میاں اختر عباس جنجیانہ سیال ایڈووکیٹ اور سیکرٹری وقاص سلیم ایڈووکیٹ کو اسسٹنٹ کمشنر آفس بلایا یہاں ان کے درمیان پیدا ہونے والے غلط فہمی کو دور کرادیا گیا اور ان کے درمیان صلح کرادی*

*اس موقع ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری مشتاق جٹ ایڈووکیٹ ڈی ایس پی سرکل چوہدری محمد اکرم بھی موجود تھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں