49

*جھنگ(جاوید اعوان سے)بلدیاتی اداروں کے دورانئے کو کوئی آئینی تحفظ حاصل نہیں ہے،حکومتیں جب چاہیں بہانہ بناکر ان اداروں کو توڑ دیتی ہیں جو کہ عوام کی سرعام توہین ہے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)بلدیاتی اداروں کے دورانئے کو کوئی آئینی تحفظ حاصل نہیں ہے،حکومتیں جب چاہیں بہانہ بناکر ان اداروں کو توڑ دیتی ہیں جو کہ عوام کی سرعام توہین ہے* *حکومت پنجاب کا حالیہ بلدیاتی ایکٹ ناقص دستاویز ھے اس ایکٹ کے تحت غیر جماعتی انتخابات بدنیتی ھے۔ان خیالات کا اظہار جمیت علمائ اسلام کی مرکزی شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے جماعت اسلامی کے تحت ایک گول میز کانفرنس میں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ U.Cچیئرمین و وائس چیئر مین کے انتخابات براہ راست کروائے جائیں اور تمام بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر منعقد ھوں اور ان اداروں کو مالی اختیاراتدئے جائیں اور دورانئے کو تحفظ دیا جائے*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں