52

لاھور (نمائندہ سٹی ون نیوز)پنجاب بھر میں نئے اضلاع اور تحصیلیں بنانے کے حوالہ سے وزیراعلی پنجاب کیجانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس کا کام جاری ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لاھور (نمائندہ سٹی ون نیوز)پنجاب بھر میں نئے اضلاع اور تحصیلیں بنانے کے حوالہ سے وزیراعلی پنجاب کیجانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس کا کام جاری ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
ذرائع کے مطابق اس وقت جو تجاویز تحریری شکل میں ٹاسک فورس کے پاس زیر غور ہیں ان میں 4 نئی تحصیلیں اور 6 نئے اضلاع بنانے کا کہا گیا ہے چار نئی تحصیلیوں کے قیام کے حوالہ سے تجویز ہے کہ ضلع مظفر گڑھ میں چوک سرور شہید کو،ضلع وہاڑی میں گگو منڈی کو،ضلع گجرات میں جلال پور جٹاں کو،ضلع بہاولنگر میں ڈاہرانوالہ کو تحصیل کا درجہ دیا جائے گا،جبکہ 6 نئے اضلاع میں مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو،ڈی جی خان کی تحصیل تونسہ شریف،بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں،راجن پور کی تحصیل جام پور اور فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کو نئے ڈسٹرکٹ بنانے کی عملی کاروائی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں