61

جھنگ(محمد جاوید اعوان)*مویشی چوری کی واردات/ پولیس کے تعاقب پر مسلح ملزمان کی فائرنگ*اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ملزم گرفتار،چوری شدہ بھینس برآمد* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)*مویشی چوری کی واردات/ پولیس کے تعاقب پر مسلح ملزمان کی فائرنگ*اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ملزم گرفتار،چوری شدہ بھینس برآمد* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ : موضع پنجگرائیں علاقہ تھانہ قادر پور میں ملزمان نے بھینس چوری کی واردات کی ۔
اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ قادر پور نے مویشی چور ملزمان کا تعاقب کیا ۔
پتن بالیاں کے قریب مویشی چور ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی ۔
اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ملزم الفت حسین کو گرفتار کر لیا گیا، چوری شدہ بھینس برآمد ۔
الفت حسین نے اپنے فرار ہونے والے ساتھی ملزم کا نام محمد قاسم بلوچ بتایا ۔
زخمی ملزم کو RHC شاہ جیونہ منتقل کیا گیا ، حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں