56

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)نیب لاھور نے سابق سیکرٹری طاہر خورشید کو آمدن سے زاٸد اثاثہ جات کے کیس میں آٹھ جولاٸی کو دن گیارہ بجے طلب کر لیا ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)نیب لاھور نے سابق سیکرٹری طاہر خورشید کو آمدن سے زاٸد اثاثہ جات کے کیس میں آٹھ جولاٸی کو دن گیارہ بجے طلب کر لیا ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

نیب کی جانب سے طاہر خورشید سے ان کی وراثتی جاٸیداد ,منقولہ و غیر منقولہ, فروخت اور خرید کی گٸی پراپرٹی کی تفصیلات بھی طلب کر لٕی گٸی ہیں۔جبکہ ان کے اپنے ذاتی بنک اکاونٹس اور اہل خانہ کے بنک اکاؤنٹ کے اثاثہ جات کی تفصیلات بھی مانگی گٸی ہیں

اس کے علاوہ ان سے انکم ٹیکس کے ریٹرن اور وہیلتھ اسٹیٹمنٹ بھی طلب کی گٸی ہے۔

نیب کی جانب سے بھیجا گیا نوٹس فیصل آباد پیپلز کالونی کے پتے پر بھیجا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں