46

لاھور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ۔۔قبربنانے کے پیسے لینے پر پابندی عائد . مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لاھور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ۔۔قبربنانے کے پیسے لینے پر پابندی عائد . مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
لاھور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم .انتظامیہ قبرستان تک تدفین کیلئے فری ٹرانسپورٹ مہیا کرے،ہائیکورٹ

حکومت کی ذمہ داری ہے متوفی کی تدفین کا خرچہ خود اُٹھائے،ہائیکورٹ

نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں قبرستانوں کی جگہ مختص کرنا بھی لازم قرار

پنجاب کے چار شہروں میں فوری ماڈل قبرستان بنانے کا حکم

چیف جسٹس قاسم خان نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں