40

جھنگ(محمد جاوید اعوان)پرائیویٹ سکولوں نے حکومت پنجاب کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے۔ سمر کیمپ کے نام پر بچوں سے فیس کی وصولی اور گرمیوں میں کلاسز جاری ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)پرائیویٹ سکولوں نے حکومت پنجاب کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے۔ سمر کیمپ کے نام پر بچوں سے فیس کی وصولی اور گرمیوں میں کلاسز جاری ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
ذرائع کے مطابق کئی نجی سکولوں اور کالجوں نے سمر کیمپ کے نام پر شدید گرمی میں اپنے ادارے کھول کر بچوں سے فیس وصول کر رہے ہیں اورپڑھائی کے نام پر بچوں سے زبردستی فیس وصول کر رہے ہیں جبکہ والدین پریشان ہیں کہ شدید گرمی میں ان تعلیمی اداروں کو کھول کر سمرکیمپ کا نام دیا گیا ان سکولوں اور کالجوں کے مالکان سیاسی دباؤ ڈال کر محکمہ ایجوکیشن کے افسران کو بلیک میل کرتے ہیں بچوں کے والدین نے محکمہ ایجوکیشن کے افسران سے اپیل کی ہے کہ سمر کیمپ کے نام پر لوٹ مار کرنے والے نجی اسکولوں اور کالجز کے خلاف کارروائی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں