50

*جھنگ:(محمد جاوید اعوان ) ٹوبہ روڈ پر حسن والا کے قریب ٹریفک حادثے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ *ریسکیو1122 ذرائع* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ:(محمد جاوید اعوان ) ٹوبہ روڈ پر حسن والا کے قریب ٹریفک حادثے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔
*ریسکیو1122 ذرائع* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ:* کالر کی اطلاع کے مطابق کار اور موٹر سائیکل میں تصادم
*ریسکیو 1122 ذرائع*

*جھنگ:* ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کر دیا۔ *ریسکیو 1122ذرائع*

*جھنگ* تصادم کے نتیجے میں چار افراد غلام قاسم ولد راجہ خان عمر 40 سال۔
تحریم فاطمہ دختر غلام قاسم عمر 04 سال۔
برھان قاسم ولد غلام قاسم عمر 02 سال۔
شہدان اکبر زوجہ ناصر علی عمر 35 سال زخمی ھو گئے۔
*ریسکیو 1122 زرائع*

*جھنگ* ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
*ریسکیو 1122ذرائع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں