48

ضلع کرم (حسین بنگش)ڈسٹرکٹ کرم پاراچنار میں TMA کے خلاف پوری قوم ملانہ کا اپنے بقایاجات کے ادائیگی کے خلاف چھٹے روز بھی دھرنا جاری ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں.

ضلع کرم (حسین بنگش)ڈسٹرکٹ کرم پاراچنار میں TMA کے خلاف پوری قوم ملانہ کا اپنے بقایاجات کے ادائیگی کے خلاف چھٹے روز بھی دھرنا جاری ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں.
دھرنے میں پاراچنار کے معززین سیاسی و مذہبی تنظیموں کا وقتاً فوقتاً دھرنے کے شرکاء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آمد جاری ہے.
آج دھرنے کے شرکاء کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے تحفظ ملت کے چیئرمین مسرت حسین منتظر بمعہ کابینہ کی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں