65

جھنگ(محمد جاوید اعوان) شدید گرمی ہونے کے باوجود بھی ضلع جھنگ میں اخوت کے سکولوں کے سٹاف کو سکول میں حاضر رہنے کا حکم۔ کیا سٹاف کے لوگ انسان نہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان) شدید گرمی ہونے کے باوجود بھی ضلع جھنگ میں اخوت کے سکولوں کے سٹاف کو سکول میں حاضر رہنے کا حکم۔ کیا سٹاف کے لوگ انسان نہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
ایجوکیشن کے اعلیٰ افسران تو اے سی روم میں آرام فرماتے ہیں لیکن سٹاف کے لوگوں کو شدید گرمی اور بد ترین لوڈشیڈنگ میں بھی حاضر رہنے کا حکم اعلیٰ افسران ایک دن تو انکے سکولوں میں ا گھنٹہ انکے روم میں گزار کے دیکھیں کہ کتنی گرمی ہے کیا حال ہے خدارا کچھ خیال کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں