60

*جھنگ:* ٹوبہ روڈ بائی پاس سے گوجرہ روڈ بائی پاس کی طرف دربار جیون شاہ کے قریب ٹریفک حادثے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ:* ٹوبہ روڈ بائی پاس سے گوجرہ روڈ بائی پاس کی طرف دربار جیون شاہ کے قریب ٹریفک حادثے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
کالر کی اطلاع کے مطابق بس اور شہزور ڈالہ میں تصادم ۔

*جھنگ:* ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کر دیا۔ *ریسکیو 1122ذرائع*
*جھنگ* تصادم کے نتیجے میں ایک شخص منیر ولد رمضان عمر 40 سال موقعہ پر جاں بحق ھو گیا۔
جبکہ چار افراد
یاسین ولد اسلم عمر35 سال۔
مزمل عمر28 سال۔
میر نواز ولد بدشاہ خان عمر45 سال۔
مظہر عباس ولد ولی محمد عمر38 سال شدید زخمی ھو گئے۔
*ریسکیو 1122 زرائع*
*جھنگ* ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کوابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
*ریسکیو 1122ذرائع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں