53

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر “خدمت آپکی دہلیز پر” مہم کے دوسرے مرحلہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کا عملہ مصروف عمل ھے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

۔تاجر برادری شہر کی مارکیٹوں سے اپنے طور پر تجاوزات ختم کرکے ذمہ دار شہری ہونے کا ثپوت دیں تاکہ خریداری کیلئے آنے والوں کی مشکلات دور ہو سکیں۔ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں روڈز، گلیوں، گزرگاہوں اور بازاروں میں تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے اور شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے کےلئے ہمہ وقت کوشاںہیں۔اس ضمن میں تمام محکمے جامع حکمت علمی کو مد نظر رکھتے ہوئے برق رفتاری سے کام کریں اور افسران وعملہ دفتروں میں بیٹھنے کی بجائے فیلڈ میں اتر کر ڈیلیور کریں ۔انہوںنے کہا کہ تجاوزات کے خاتمہ سے عوام کی آمدو رفت میں مزید بہتری آئیگی ۔عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی فرنٹ ڈور پالیسی ہے جس کی پایہ تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھے گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں