40

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے کہا ہر شہری کورونا وائرس وبا سے بچاوکی مفت ویکسی نیشن کی سہولت سے فائدہ اٹھا ئیں اور اپنے نزدیکی ویکسی نیشن سنٹر سے اپنی اورفیملی کی ویکسی نیشن یقینی بنائیں، مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کاٹارگٹ ترجیح بنیادوں پر پورا کیا جا رہا ہے ، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم جلد سے جلد کورونا ویکسی نیشن کروا کر اپنے آپ کو کورونا سے محفوظ بنائیں۔ اس موقع پر محکمہ صحت کے ترجمان نے کورونا ویکسی نیشن کے حوالہ سے بتایا کہ کورونا وباءکے سدباب کیلئے ضلع بھر میں شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، اب تک ضلع بھر میںکورونا سے بچاﺅ کےلئے مجموعی طور پر118692افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے جن میں مجموعی طور پر7196ہیلتھ کیئر ورکزاور 111496 شہری شامل ہیں ۔ضلع بھر میں کورونا وباءکے باعث 23افرادجان کی بازی ہار چکے ہیں ،ضلع میں کورونا وباءکے مثبت کیسزکے افراد کی تعداد04 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں