34

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران متعدد علاقوں میں پٹرول پمپ سیل کئے گئے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان) ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران متعدد علاقوں میں پٹرول پمپ سیل کئے گئے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
اس ضمن میں سول ڈیفنس آفیسر اسد سلیمان نے چھاپہ مار ٹیم کے ہمراہ چیکنگ کے دوران پیر کوٹ اور دیگر متعدد علاقوں میںآپریشن کے دوران غیر قانونی منی پٹرول پمپ سیل کئے۔انہوںنے کہا کہ ڈپٹی کمشنر نے وارننگ جاری کی ہے کہ ضلع بھر میں غیر قانونی پٹرول پمپوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے۔ سول ڈیفنس آفیسرنے پٹرول پمپ مالکان کو ہدایات جاری کیں کہ وہ ایسے غیر قانونی فعل سے باز رہیں چیکنگ کے دوران ملوث پائے جانے والوں کوبھاری جرمانے کئے جائینگے اور انہیں جیل کی ہوا کھانی پڑے گی بصورت دیگر انکے خلاف قانونی دائرہ کار تنگ کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں