38

لودھراں (نمائندہ سٹی ون نیوز )دنیا پور احساس خوشحالی پروگرام کے نوسربازوں کی عبوری ضمانتیں خارج نوسرباز فرار مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لودھراں (نمائندہ سٹی ون نیوز )دنیا پور احساس خوشحالی پروگرام کے نوسربازوں کی عبوری ضمانتیں خارج نوسرباز فرار مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
دنیاپور احساس خوشحالی پروگرام میں نوسربازوں نے خواتین سے پیسے لے کر غلط رسیدیں دی تھی جس کا ایکشن میڈیا اور افسران بالا نے لیا اور احساس خوشحالی پروگرام میں نوسربازی کرنے والوں پر تھانہ سٹی دنیاپور میں امیراں مائی کی درخوست پر مقدمہ درج کرکے نوسرباز عامر آرائیں مجید بلوچ ایک خاتون اسماء کوگرفتار کرکے جیل بھیج دیا باقی ملزمان شہزاد “” کرپٹ سپروائزرجہانزیب جٹ نے اپنی عبوری ضمانت کروا لی تھی گزشتہ روز عدالت نے ان کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی نوسرباز موقع سے فرار ہوچکے ہے امیراں مائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پولیس فرار ملزمان کوجلد گرفتار کرئے تاکہ ان کو قانون سزادے سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں