49

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کے دو ڈاکٹروں کا کورونا پازٹیو آ گیا دونوں ڈاکٹرز نے کورونا ویکسین بھی لگوائی تھی اورٹراماسنٹر کے ڈپٹی ایم ایس ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کے دو ڈاکٹروں کا کورونا پازٹیو آ گیا دونوں ڈاکٹرز نے کورونا ویکسین بھی لگوائی تھی اورٹراماسنٹر کے ڈپٹی ایم ایس ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
۔ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کے ٹراما سنٹر کے دو ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر وسیم اور ڈاکٹر شفقت کا گزشتہ روز کورونا پازٹیو آ گیا۔دونوں ڈاکٹر کا معائنہ پیتھالوجسٹ نے کیا تو ان کو معلوم ہوا کہ دونوں ڈاکٹر ز کا کورونا ویکسین لگانے کے باوجود کورونا پازٹیو آ گیا جس سے پورے ہسپتال کے سٹاف میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔دونوں ڈاکٹرز کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق دوبارہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے تمام سٹاف کا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے تاکہ آنے والے مریضوں کو کورونا سے بچایا جا سکے۔دوسری طرف عوام میں ڈاکٹرز کا کورونا پازٹیو آنے پر خوف پایا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں