36

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)نیلی بتی ، سوشل میڈیا ، سبز نمبر پلیٹ پر پابندی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)نیلی بتی ، سوشل میڈیا ، سبز نمبر پلیٹ پر پابندی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کا بڑا فیصلہ

ماتحت عدلیہ کے ججز پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
ماتحت عدلیہ کے ججز واٹس ایپ گروپس ، فیس بک سمیت دیگر اکاؤنٹس استعمال نہیں کرسکتے

ججز پر سرکاری یا پرائیویٹ گاڑی پر نیلی بتی لگانے اور سبز نمبر پلیٹ لگانے پر بھی پابندی عائد

تبادلوں کیلئے سفارش کروانے ججز کیخلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی ہو گی ، چیف جسٹس امیر بھٹی
ماتحت عدلیہ کے ججز نے عملدآمد نہ کیا تو سخت کارروائی ہو گی ، چیف جسٹس امیر بھٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں