49

وہاڑی(نمائندہ سٹی ون نیوز) خاتون کے ہاں ریسکیو 1122 کی گاڑی میں بچے کی پیدائش سول سوسائٹی اور اہل علاقہ کا ریسکیو ٹیم کی کارکردگی کو خراج تحسین۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

وہاڑی(نمائندہ سٹی ون نیوز) خاتون کے ہاں ریسکیو 1122 کی گاڑی میں بچے کی پیدائش سول سوسائٹی اور اہل علاقہ کا ریسکیو ٹیم کی کارکردگی کو خراج تحسین۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں تفصیل کے مطابق ریسکیو 1122 کو ملتان روڈ اڈآ ٹھنگی نزد چک نمبر 113 ڈبلیو بی سے کال موصول ہوئی کہ مسز آصف فیض کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ہے جس پر ریسکیو ٹیم نے فوری رسپانس کیا تو خاتون کا درد سے برا حال تھا جس کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے فوری طور پر ایمبولینسیں میں شفٹ کر دیا لیکن خاتون کی حالت ہسپتال لے جانے کے قابل نہ تھی اور ایسا کرنے سے زچہ و بچہ کو نقصان پہنچ سکتا تھا جس پر ریسکیو ٹیم نے خاتون کو ایمبولینسیں فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے ایمبولینس میں ہی بچے کی پیدائش کرا کر خاتون اور بچی کی جان بچا لی ریسکیو 1122 کی پیشہ ورانہ مہارت اور اپنے فرائض کو بخوبی کامیابی سے سر انجام دینے پر سول سوسائٹی، لواحقین اور گاوں کے لوگ نے خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں