36

*جھنگ* (محمد جاوید اعوان )چک نمبر 484 مستان پور رستم سرگانہ میں پٹرول ایجنسی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ *ریسکیو 1122 جھنگ ذرائع* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ* (محمد جاوید اعوان )چک نمبر 484 مستان پور رستم سرگانہ میں پٹرول ایجنسی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
*ریسکیو 1122 جھنگ ذرائع* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
کالر کی اطلاع کے مطابق پٹرول والی ٹنکی سے پٹرول شفٹ کرتے ھوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو 1122 کی فائر وہیکلز اور ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
ریسکیو 1122 کے اہکاروں نے پیشہ وارانہ مہارت سے آگ پر کنٹرول کر لیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے آگ پر مکمل کنٹرول کر کے بہت بڑے نقصان سے بچا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں