45

جھنگ (محمد جاوید اعوان)شدید گرمی میں نجی سکول اور کالج سٹوڈنٹ کو سمر کیمپ کے نام پر گھروں سے بلا کر مختلف بیماریوں میں مبتلا کر رہے ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ (محمد جاوید اعوان)شدید گرمی میں نجی سکول اور کالج سٹوڈنٹ کو سمر کیمپ کے نام پر گھروں سے بلا کر مختلف بیماریوں میں مبتلا کر رہے ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
کئی بچے سن سٹروک اور بخار کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہو چکے ہیں لوڈشیڈنگ بھی عروج پر ہے کسی سکول میں متبادل ذرائع نہ ہے ذرائع کے مطابق نجی سکول وکالج سمر کیمپ کے نام پر والدین کو لوٹ رہے ہیں اور بچوں کو اسکول بلاکر صرف اپنی فیسوں کی خاطر مختلف بیماریوں کا شکار کر رہے ہیں شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اسٹوڈنٹ سن سٹروک اور بخار میں مبتلا ہو رہے ہیں لیکن سکول مالکان اپنا مفاد حاصل کرنے کے لیے انسانیت کا درس بھول گئے ہیں عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ نجی سکول اور کالج کو فوری بند کر کے بچوں کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں