36

جھنگ(محمد جاوید اعوان) نئے ڈی ایس پی ٹریفک کے آتے ھی ٹریفک کا نظام درھم برہم ھوگیا ٹریفک پولیس کی نااہلی کی وجہ سے شہر میں ہیوی ٹریفک سرعام داخل ہونے لگی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان) نئے ڈی ایس پی ٹریفک کے آتے ھی ٹریفک کا نظام درھم برہم ھوگیا ٹریفک پولیس کی نااہلی کی وجہ سے شہر میں ہیوی ٹریفک سرعام داخل ہونے لگی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
حادثات میں اضافہ، بائی پاس سے جانا ہوتا ھے۔ ذرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ ٹریفک پولیس کی ساز باز سے ھیوی ٹریفک ٹرالر، ٹرک اور ڈمپر وغیرہ بائی پاس سے جانے کی بجائے شہر کے اندر ھو کر جاتے ہیں جس سے ٹریفک میں رکاوٹ پڑتی ہے اور حادثات بھی ھو رھے ہیں زیادہ تر ٹرالر اور ٹرک وغیرہ لوڈ ہوتے ہیں ان میں ڈمپرجن پر بہت زیادہ لوڈ ہوتا ہے اور تیز رفتاری سے شہر میں داخل ہوتے ہیں اور زیادہ تر حادثات کا باعث بنتے ہیں جس سے کئی افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ٹریفک پولیس والے اپنا مال بھتہ وصول کرکے خاموش تماشائی بن جاتے ہیں عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ بھاری ٹریفک کا شہر میں داخلہ بند کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں