61

جھنگ۔(محمد جاوید اعوان)حاجی تنویر حاجی امجد اور مظفر یہ لوگ کالر کے گھر آئے اور کالر کی والدہ رانی بی بی کو مارا پیٹا اور اس کے کان میں موجود سونے کی بالیاں کھینچ کر لے گئے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جس سے اسکا کان زخمی ھوگیا ملزمان میں سے ایک ملزم حاجی امجد پولیس کی حراست میں ھے باقی ملزمان فرار ہیں رانی بی بی کو برائے ایم ایل سی ہسپتال روانہ کیا گیا ھے بعد از میڈیکل رپورٹ حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ترجمان پنجاب پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں