47

*جھنگ:(محمد جاوید اعوان) مدوکی روڈ ماجھی سلطان کے قریب دو گروپوں میں تصادم ھو گیا لوگوں کے زخمی ھونے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ:(محمد جاوید اعوان) مدوکی روڈ ماجھی سلطان کے قریب دو گروپوں میں تصادم ھو گیا لوگوں کے زخمی ھونے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

کالر کی اطلاع کے دو گروپوں میں گھریلو تنازع کی وجہ سے جھگڑا ھو گیا۔

ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کر دیا۔

گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں چار افراد محمد بوٹا ولد اللہ یار عمر 40 سال۔
بلقیس بی بی زوجہ تصور عباس عمر 30 سال۔
ریاض ولد اللہ یار عمر 35 سال۔
خورشید بی بی زوجہ رمضان عمر 45 سال زخمی ھو گئے۔

ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کوابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں