34

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع کے پندرہ ویکسی نیشن سنٹرز پر گزشتہ روز2258افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی جبکہ اب تک 127887افراد کی ویکسی نیشن کی جاچکی ھے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع کے پندرہ ویکسی نیشن سنٹرز پر گزشتہ روز2258افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی جبکہ اب تک 127887افراد کی ویکسی نیشن کی جاچکی ھے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے کہا کہ ہم جلد سے جلد کورونا ویکسی نیشن کروا کر اپنے آپ کو کورونا سے محفوظ بناسکتے ہیں ۔ہر شہری کورونا وائرس وبا سے بچاو کی مفت ویکسی نیشن کی سہولت سے فائدہ اٹھا ئیں اور اپنے نزدیکی ویکسی نیشن سنٹر سے اپنی اور اپنی فیملی کی ویکسی نیشن یقینی بنائیں، اس موقع پر محکمہ صحت کے ترجمان نے کورونا ویکسی نیشن کے حوالہ سے بتایا کہ کورونا وباءکے سدباب کیلئے ضلع بھر میں شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، ضلع بھر میں کورونا وباءکے باعث 23افرادجان کی بازی ہار چکے ہیں ،ضلع میں کورونا وباءکے مثبت کیسزکے افراد کی تعداد07 ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں