41

*جھنگ:(محمد جاوید اعوان)* چنیوٹ روڈ پر 12 میل مانیا موڑ کے قریب دو گروپوں میں تصادم ۔ لوگوں کے زخمی ھونے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ *ریسکیو1122 ذرائع جھنگ*

*جھنگ:(محمد جاوید اعوان)* چنیوٹ روڈ پر 12 میل مانیا موڑ کے قریب دو گروپوں میں تصادم ۔ لوگوں کے زخمی ھونے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔
*ریسکیو1122 ذرائع جھنگ*
*جھنگ:* کالر کی اطلاع کے مطابق دو گروپوں میں ایکسیویٹر مشین کی ملکیت کی وجہ سے لڑائی ھوئی۔
*ریسکیو 1122 ذرائع جھنگ*
*جھنگ:* ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کر دیا۔ *ریسکیو 1122ذرائع جھنگ*
*جھنگ* گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں چار افراد
اشرف ولد دولت خان عمر 70 سال۔
حکیم خان ولد اشرف خان عمر 18 سال۔
علی خان ولد اشرف خان عمر 22 سال۔
شہزاد خان ولد پائندہ خان عمر 16 سال زخمی ھو گئے۔
*ریسکیو 1122 زرائع جھنگ*
*جھنگ* ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کوابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
*ریسکیو 1122ذرائع جھنگ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں