34

ملتان (نمائندہ سٹی ون نیوز )ڈاکٹر عائشہ عبداللہ ڈویژنل صدر ملتان یوتھ ونگ ویمن مسلم لیگ ن نے ڈپٹی میئر ملتان منور احسان قریشی سے یوتھ ونگ کی کارنر میٹنگ میں ملاقات کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر حکموت عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس رہی ہے۔ نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہوتے جا رہے ہیں نوازشریف دلوں پر راج کرنے والا لیڈر ہے، نواز شریف ایک ایسا لیڈر ہے جس نے ملک کو اندھیروں سے نکالا ایٹمی طاقت بنایا ملک میں شاہراوں کا جال بچھایا اور دھشت گردی کو ختم کیا ملک کو ایک نئی راہ پر گامزن کیا اور عوام کے دل جیت لیئے۔
منور احسان قریشی کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کا ٹماٹروں سے استقبال نے بتا دیا کہ پاکستان کا لیڈر صرف اور صرف نواز شریف ہےجس کی مثال کشمیر میں لوگوں کا جوش اور ولولہ بتا رہا ہے ک ایک بار پھر نواز شریف وزیراعظم بنیں گے۔
اس موقع پر پر موقع پر محسن احسان قریشی بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں