35

بہاول پور(نمائندہ سٹی ون نیوز) میرے خاوندکاعلاج سرکاری سطح پرکرایاجائے گھرمیں فاقوں کی نوبت ھے معذور شوہر اور تین نوعمر بچے ہیں کسی محلہ دار نے راشن دیدیا تو کھانا کھا لیتے ہیں بصورت دیگرفاقہ کرناپڑتاہے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

یہ بات کوثرکالونی گلی نمبر2 مکان نمبر1260/59 بہاول پورکے رہائشی محمدزبیرکی بیوی نے میڈیاسینٹرٹرسٹ کالونی میں گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ میرے خاوند محمدزبیرولد فیض احمد کاچندماہ قبل ایکسیڈنٹ ہواجس کی وجہ سے اس کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی اوروہ معذورہوگیااس سے قبل میراشوہر 300 سے 400 روپے دیہاڑی پرکام کرتاتھا لیکن اب گھرمیں فاقوں کی نوبت آچکی ہے میرے تین بچے جن کی عمربالترتیب چار’تین سال اورایک ماہ ہے میرے پاس اتنے پیسے بھی نہیں ہیں کہ اپنے شوہرکاعلاج کراسکو’ اس نے وزیراعظم عمران خان’ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سمیت صاحب ثروت مخیرحضرات سے اپیل کی کہ اس کی مددکی جائے تاکہ وہ اپنے شوہرکاعلاج کراسکے اورمیرے گھرکاچولہابھی جلتارہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں