45

جھنگ(محمد جاوید اعوان )پی ٹی آئی باغ کا ایک وفد نے رانا عبدارزاق کی قیادت میں صحت وصفائی کے سلسلہ میں فیلڈ آفس کے ذمہ داران سیکٹریز چوہدری شہبازاحمد اور رانا محمد سرور سےملا قات کی۔

جھنگ(محمد جاوید اعوان )پی ٹی آئی باغ کا ایک وفد نے رانا عبدارزاق کی قیادت میں صحت وصفائی کے سلسلہ میں فیلڈ آفس کے ذمہ داران سیکٹریز چوہدری شہبازاحمد اور رانا محمد سرور سےملا قات کی۔وفد میں رانا وسیم افضل ۔چوہدری شاہد عزیز۔ رانافو جی اللہ دتہ شامل تھے۔دوران ملا قات کارکنو نے شہر کی صفائی کے انتظامات پر عدم اعتماد کیا۔انھوں نے ذمہ داران پر زور دیتے ھوے کہا کہ پانی کے نکاس اور گلیوں کی صفائی کی أز حد ضرورت ہے۔اگر ھمارا مسلہ یہا ں حل نہ ھوا تو پھر وفد کی صورت میں ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کر کے تمام صورت حال سے أگاہ کیا جائے گا۔۔جس پر فیلڈ آفس باغ کے ذمہ داران نے بھر پور طریقہ سے یقین دلایا اور کہأ کہ أٸندہ شکایت کا موقعہ نہیں دیا جاے گا ۔ملاقات میں طے پایا گیا کہ باغ أور کدلتھی میں روزانہ کی بنیاد پر چار چار خاکروب کام کریں گے غفلت برتنے والوں کے خلاف کاروائی ھو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں