47

عبدالحکیم(عبدالروف عاقب)تقرروتبادلے،ڈی پی او خانیوال محمد علی وسیم نے سب انسپکٹر محمد اشرف گل کو ایس ایچ او ماڈل پولیس اسٹیشن عبدالحکیم تعینات کردیا ھے

عبدالحکیم(عبدالروف عاقب)تقرروتبادلے،ڈی پی او خانیوال محمد علی وسیم نے سب انسپکٹر محمد اشرف گل کو ایس ایچ او ماڈل پولیس اسٹیشن عبدالحکیم تعینات کردیا ھے
جبکہ انکے پیش رو انسپکٹرمحمد رشید چودھری کا تبادلہ سی آئی اے ڈیپارٹمنٹ خانیوال کردیا ہے۔دونوں افسران نے چارج لیکر فرائض کی انجام دہی کا عمل شروع کردیا ہے۔ سماجی حلقوں نے نئی تعیناتیوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں